حیدرآباد، 15جولائی (ایجنسی) تلنگانہ ریاستی اسمبلی کا اس ماہ کی 18 اور 19 کو دو روزہ خصوصی سیشن منعقد کیا جائے گا جس میں نئے میونسپل ایکٹ بِل پر مباحث ہوں
گے۔
سیشن کے اہتمام کے لئے اس ماہ کی 12 تاریخ کو پہلے ہی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
اسمبلی کا اجلاس 18 جولائی کو 11 بجے دن ہوگا اور کونسل کا اجلاس 19 جولائی کو 2 بجے دن ہوگا۔