: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 14 نومبر (یو این آئی) شہر حیدرآباد میں عوام کے لیے ایک اور فٹ اوور برج دستیاب کروایا ہے- تلنگانہ کے وزیر افزائش مویشیاں ٹی سرینواس یادو نے راہگیروں
کو سڑک پار کرنے میں سہولت کے مقصد سے تعمیر کردہ اس ایرا گڈا فٹ اوور برج کا افتتاح کیا- اس پروگرام میں وزیرداخلہ محمد محمودعلی اور میئر حیدرآباد وجے لکشمی نے شرکت کی-