: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 8 نومبر (یو این آئی) متحدہ آندھراپردیش کی تقسیم کے ذریعہ تلنگانہ ریاست کی تشکیل کے بعد موجودہ آندھراپردیش اور تلنگانہ کے مسائل کے سلسلہ میں
مرکزی وزرات داخلہ نے اس ماہ کی 23 تاریخ کو دہلی میں اجلاس طلب کیا ہے- قومی دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے اس اہم اجلاس کی قیادت داخلہ سکریٹری اجے بھلا کریں گے-