حیدرآباد۔ 4مئی (یواین آئی) تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 6,876نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر
4,63,361ہوگئی ہے۔
ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر2,476ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 59اموات ہوئی ہیں۔