the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
پٹنہ 27 نومبر ( یواین آئی) بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی پرساد یادو کے وزیراعلیٰ نتیش کمار پر ذاتی تبصرے پر ہوئے ہنگامہ کے بعد وقفہ طعام کے بعد کاروائی 20 منٹ کیلئے ملتوی کردی گئی ۔

گورنر کے خطبہ پر شکریہ کی تجویز پر بحث کے دوران وقفہ طعام سے قبل



اپوزیشن لیڈر مسٹر یادو نے الزام لگایاکہ سال 1991 کے لوک سبھا انتخاب میں وزیراعلیٰ نتیش کمار پر قتل کا الزام ہے ۔
اس پر پارلیمانی امور کے وزیر وجے کمار چودھری نے وقفہ طعام کے بعد وضاحت پیش کی کہ مسٹر یادو جس معاملے کا تذکرہ کر رہے ہیں وہ نچلی عدالت کے حکم سے ختم ہوچکا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.