: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ، 3 جنوری (یو این آئی) بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی پرساد یادو کا چھٹے مرحلے میں کاریکرتا درشن سہ سمواد پروگرام 5 سے 13 جنوری تک منعقد کیا گیا ہے بہار راشٹریہ جنتا دل کے ترجمان اعجاز احمد نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ مسٹر
یادو کے کاریکرتا درشن سہ سمواد پروگرام کا چھٹا مرحلہ 5 جنوری سے 13 جنوری تک چھ اضلاع کے لئے منعقد کیا جا رہا ہے اس میں 5 جنوری کو مشرقی چمپارن (موتی ہاری) میں ایک سمواد پروگرام منعقد ہونا ہے، جس میں تنظیم ضلع مدھوبن کے کارکنان بھی شرکت کریں گے۔