: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
مونگیر ، 4 دسمبر (یو این آئی) حزب اختلاف کے رہنما اور انڈیا اتحاد کے اہم لیڈر تیجسوی یاد و خانقاہ رحمانی مونگیر پہنچے جہاں سب سے پہلے انہوں نے خانقاہ رحمانی کے بزرگان دین کو خراج عقیدت پیش کیا اور پھر اپنے
وفد کے ساتھ امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی سے ملاقات کیں ملاقات کے دوران انہوں نے اپنے والد اور ملک کے ممتاز سیاسی لیڈر لالو پرساد یادو کی بھی فون پر امیر شریعت سے بات کروائی ملاقات بہت ہی خوشگوار ماحول میں ہوئی۔