the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 5 مارچ (یو این آئی) ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کی ایک لیبارٹری نے اونچائی والے علاقوں میں مقامی لڑاکا طیارے تیجس کے لیے مقامی طور پر تیار کردہ آن بورڈ آکسیجن جنریٹنگ سسٹم ( او بی او جی ایس ) پر مبنی لائف سپورٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
یہ ایک جدید ترین نظام ہے جو پرواز کے دوران پائلٹوں کے لیے سانس لینے کے قابل آکسیجن پیدا کرنے اور اسے



کنٹرول کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس سے روایتی مائع آکسیجن سلنڈر پر مبنی نظام پر انحصار ختم ہو جائے گا۔ ہندوستان ایرونا ٹکس لمیٹڈ (ایروناٹیکل ڈیولپمنٹ ایجنسی) کے ایل سی اے۔ پروٹوٹائپ۔ وہیکل ۔ 3 ہوائی جہاز پر اس نظام کا سختی سے تجربہ کیا گیا۔ اس میں سطح سمندر۔ سمندر سے 50,000 فٹ تک کی اونچائی اور ہائی۔ جی جنگی مشق سمیت مختلف پروازوں کے حالات میں سخت ایرو میڈیکل معیارات کو پورا کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.