the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،29 جنوری(ذرائع) تلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے رکن پارلیمنٹ رام موہن نائیڈو  نے پارلیمنٹ کے موجودہ بجٹ اجلاس کے دوران لوک سبھا اسپیکر سے 9 دن کی پٹیرینٹی رخصت کے لئے منظوری طلب کی ہے۔ 
ٹی ڈی پی کے رکن پارلیمنٹ نے اپنے کنبے میں آنے والے بچے کے لیے پیٹرنٹی رخصت مانگی کہ ہندوستان میں خواتین- مردو کے درمیان بڑھتے مساوات کی سوچ اور بچوں کی دیکھ بھال میں مردوں کی بڑھتی بیداری کے طور پر دیکھا جارہا ہے-
نائیڈو نے لوک سبھا اسپیکر اوم بریلا کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ انہیں 29 جنوری سے 10 فروری تک رخصت کی ضرورت ہے ، کیونکہ وہ اپنے ہونے والے بچوں کی دیکھ بھال اور ان کی پرورش میں یکساں کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ انکی اہلیہ شرویا اگلے ہفتے بچے کو جنم دے سکتی ہے- سریکاکولم سے رکن پارلیمنٹ رام موہن نائیڈو نے کہا کہ میں اس



وقت اپنی اہلیہ اور بچے کے ساتھ رہنے کے ساتھ خود کو ایک ذمہ دار والد کے طور پر دیکھنا چاہتا ہوں-

.

mpsa6ri8
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.