: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
لکھنؤ:02جنوری(یواین آئی) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے سبکدوش ہوچکے آئی اے ایس، آئی پی ایس ، سابق وائس چانسلر/ماہر تعلیمات و دیگر سینئر شہریوں کو’نکشے متر‘ کی بڑی ذمہ داری ہے نکشے
متر کے طور پر یہ سینئر شہری ٹی بی کے خاتمے کی کوششوں میں بیدار بڑھانے کے لئے تعاون کریں گے جمعرات کو وزیر اعلیٰ نے اس سلسلے میں سب کے ساتھ میٹنگ کی اور ٹی بی سے پاک اتر پردیش مہم کو کامیاب بنانے کے لیے تعاون پر زور دیا۔