حیدرآباد27اپریل(یواین آئی)تلنگانہ کے ورنگل میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے سلسلہ میں چلائی جارہی مہم کے دوران ریاست کے سابق نائب وزیراعلی و ٹی آرایس کے سینئر لیڈر راجیا نے رقص
کیا۔
اسٹیشن گھن پور حلقہ کی اسمبلی میں نمائندگی کرنے والے راجیانے 64ویں ڈیویثرن میں انتخابی مہم چلائی۔
انہوں نے بچوں کو بھی اس مہم میں شامل کرلیا جنہوں نے ٹی آرایس کے حق میں نعرے لگائے۔