the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 18 جنوری (ذرائع) حیدرآباد کے لیے اپنے منصوبوں کا انکشاف کرتے ہوئے، ٹاٹا گروپ اپنے ایئر انڈیا کے بیڑے کو وسعت دے رہا ہے اور اس کا حیدرآباد سے گھریلو اور بین الاقوامی رابطوں کو بڑھانے اور شہر کو ایک اہم ٹرانزٹ ہب بنانے کا



منصوبہ ہے۔
چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے ٹاٹا سنز کے چیرمین نٹراجن چندراشیکرن کے ساتھ ڈیووس، سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ میٹنگ 2024 کے دوران میٹنگ کی اور تلنگانہ کے لیے ٹاٹا گروپ کے جاری اور مستقبل کے کاروباری منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.