: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،10؍اکتوبر (یو این آئی) آزاد ی کے امرت مہوستو کے تحت آج یہاں پریس کلب آف انڈیا میں وطن سماچارفورم کے زیر اہتمام مجاہدین آزادی اور شہیدوں کی قربانیوں کی یاد میں
شاعری میلہ :2022کا انعقا د عمل میں آیا ، جس میں مہمان خصوصی کے طور پر شریک کانگریس کے جنرل سکریٹری طارق انور نے جنگ آزادی کے متوالوں کو یاد کرتے ہوئے ایسے پروگرام کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔