: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی/28ستمبر(ایجنسی) راشٹروادی کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر طارق انور کے استعفی پر این سی پی سربراہ شرد پوار کی بیٹی سپریا supriya-sule نے تبصرہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ طارق کے استعفی سے مایوس ہے، حالانکہ
انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ اس بات کو لیکر حیران ہے کہ طارق این سی پی سے 20 سال سے جوڑے رہے لیکن انہوں نے پارٹی کے سامنے اپنی بات نہیں رکھی، انہیں پارٹی چھوڑنے سے پہلے ایک بار پوار سے بات کرکے اپنا موقف صاف کرنا چاہیے تھا.