نئی دہلی/31مئی(ایجنسی) مودی حکومت کی خواتین اور بچوں کی ترقی کی ریاستی وزیر Deboshree Chowdhury دیبوشری چودھری نے کہا کہ میں وزیر کے طور پر سب کے لیے کام کرونگی، پارٹی اور حکومت الگ-الگ چیزیں ہیں، انہوں نے میڈیا سے کہا کہ مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کی جنرل سیکرٹری کے طور پر میرا ایک ہی ٹارگیٹ ہے کہ مغربی بنگال میں جلد سے جلد بھارتیہ جنتا پارٹی
کی حکومت بنوانا-
دیبوشری چودھری West Bengal مغربی بنگال کے Raiganj رائے گنج سے پہلی بار ایم پی بنی اور پہلی بار میں ہی Women & Child Development خواتین اور بچوں کی ترقی کی ریاستی وزیر بنائی گئی-
مغربی بنگال سے مودی حکومت میں دو ریاستی وزیر بنائے گئے ہیں، پہلے ہیں بابل سپریو اور دوسری ہے دیبو شری چودھری، وہ مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کی جنرل سیکرٹری بھی ہے.