: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 1 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی پر نکتہ چینی کی- سوشل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم تارک راما راؤ نے راہل
گاندھی کو انٹرنیشنل لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل لیڈر راہل گاندھی جو امیتھی کی اپنی پارلیمانی نشست جیت نہیں پائے، تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راؤ کی قومی پارٹی کے عزائم کا مضحکہ اڑا رہے ہیں-