حیدر آباد 23 نومبر (یو این آئی) بی آرایس کے کارگذار صدر تارک را مار اؤ نے حیدر آباد کی چرلہ پلی جیل میں سابق رکن اسمبلی پی مہندر ریڈی سے ملاقات کی، جہاں وہ محروس ہیں۔
کلکٹر وقار
آباد پر حملہ کے معاملہ میں انہیں مجرم بنایا گیا ہے۔ بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کے تارک را مار اؤ نے جانبدارانہ ایجنڈہ کے ذریعہ نریندر ریڈی کو حراست میں لینے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی پر الزام لگایا۔