بھوپال ،20مارچ (یواین آئی)مدھیہ پردیش کے گورنر لال جی ٹنڈنے وزیراعلی کمال ناتھ کا استعفی منظورکرلیاہے ۔
سیاسی بحران کے درمیان مسٹر کمل ناتھ نے راج بھون میں
مسٹر ٹنڈن کو اپنا استعفی پیش کیا۔
انکا استعفی منظور کرنے کے بعد انھوں نے نئے وزیراعلی کے ذمہ داریاں سنبھالنے تک کارگزار وزیراعلی کے عہدے پر برقرار رہنے کو کہاہے ۔