حیدرآباد13جون (ایجنسی) آندھراپردیش قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کے طورپر Tammineni Sitaram ٹی سیتارام کا انتخاب عمل میں آیا۔
عبوری
اسپیکر ایس اپلانائیڈو نے ان کے انتخاب کا اعلان کیا۔
حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے 30ارکان اسمبلی نے سیتارام کے نام کی تجویز پیش کی۔