the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی،16نومبر(ایجنسی)خطرناک گردابی طوفان "گجا" مغربی اور جنوب مغربی علاقے کی طرف بڑھ گیا ہے اور آج صبح تک یہ ناگاپٹنم اور ویدارانیم کے درمیان تمل ناڈو اور پدوچیری ساحلوں کو پارکرگیا ہے۔ یہ طوفان اپنےپیچھے بربادی کے نقوش چھوڑتا جارہا ہے اور ریاست کے مختلف حصوں میں بارش سے ہونے والے حادثوں میں 8افراد کی موت ہوگئی۔



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">محکمہ موسمیات کے ذرائع نے بتایا کہ غزہ طوفان نے 110کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ساحل کو پار کیا اور رات ڈھائی بجے تک اس کی رفتار 120کلومیٹر فی گھنٹہ تھی ۔اب یہ ویدارانیم سے 15کلومیٹر دور مغرب -شمال مغرب میں تمل ناڈو ساحل کے اوپر مرکوز ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چھ گھنٹوں میں اس طوفان کے مغربی علاقے کی طرف جانے اور کمزور ہوکر گردابی طوفان میں بدلنے کا خدشہ ہے۔ اس طوفان سے ناگاپٹنم ضلع سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور تنجاور اور تریوارو اضلاع میں اس نے کافی تباہی مچائی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.