: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد، 28 جولائی (یو این آئی) گورنر تلنگانہ ڈاکٹر تمیلی سائی سوندراراجن نے تمام سے اپیل کی ہے کہ وہ بڑے پیمانہ پر شجرکاری کے ذریعہ زمین کا تحفظ کیا جائے کیونکہ درخت مٹی، پانی کے تحفظ میں مدد
دیتے ہیں اور اس سے زمین کو ریگستان بننے سے روکا جاسکتا ہے- انہوں نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ عالمی یوم تحفظ فطرت کے موقع پر ہمیں ماحولیات اور اسکے قدرتی وسائل کے تحفظ کے بارے میں بیداری پیدا کرنی چاہیے-