: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 8 ستمبر (یو این آئی) ڈاکٹر تمیلی سائی سونداراجن نے گورنر تلنگانہ کے طور پر تین سال مکمل کئے- انہوں نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اس سلسلہ
میں ایک پیغام پوسٹ کرتے ہوئے اس اہم عہدہ کے چوتھے سال میں داخل ہونے پر عوام کی خدمت کا موقع دینے پر وزیراعظم مودی وزیرداخلہ امیت شاہ اور ریاست کے عوام کا شکریہ ادا کیا-