the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 13 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے تمل ناڈو میں پولس کی زیر حراست باپ-بیٹے کی موت کے معاملے کے ملزم پولس افسر رگھو گنیش کی فوری رہائی سے متعلق ہیبس کارپس پٹیشن جمعہ کے روز خارج کردی  جسٹس اے ایم خانولکر اور جسٹس سنجیو کھنہ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے رگھو گنیش کی جانب سے دائر کی گئی ہیبیس کارپس پٹیشن کو خارج کر



دیا۔
عدالت عظمی نے کہا کہ ہم یہ رٹ پٹیشن خارج کرتے ہیں۔ تاہم، اس پٹیشن کو خارج کرنا درخواست گزار کے لیے مناسب قانونی چارہ جوئی کے راستے میں نہیں روکاوٹ نہيں بنے گا"۔
قابل ذکر ہے کہ سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے رگھو گنیش کے خلاف گزشتہ سال پولس حراست میں باپ- بیٹے جے راج اور بینکس کے قتل کیس میں چارج شیٹ داخل کردی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.