چنئی/2جولائی(ایجنسی) تمل ناڈو کے وزیر اعلی k-palaniswami پلانی سوامی نے منگل کو کہا کہ ریاستی حکومت میڈیکل کالج میں موجودہ 69 فیصدی ریزرویشن پالیسی کا پلان کریے گی- پلانی سوامی نے اسمبلی میں کہا کہ اقتصادی طور پر کمزور طبقات
(ای ڈبلیو ایس) کے لیے 10 فیصد ریزرویشن کے مدے پر سیاستی جماعتوں کے ساتھ بحث کے بعد فیصلہ لیا جائے گا-
انہوں نے کہا انکی حکومت یکجہتی فیصلہ نہیں لے گی- ڈی ایم کے کے سربراہ حکومت سے اس مدے پر بحث کے لیے کل جماعتی میٹنگ بلانے کو کہا تھا.