the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے تمل ناڈو کے گورنر آر این روی کے سال 2023 میں 10 بلوں کو صدر جمہوریہ کے پاس بھیجنے کے لیے محفوظ رکھنے کے فیصلے کو منگل کو غیر قانونی، غلط اور ناقص قرار دیتے ہوئے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ 
جسٹس بے بی پار دیوالا اور آر مہادیون کی بنچ نے مسٹر روی کی جانب سے کی گئیں سبھی کارروائیوں کو منسوخ کرنے کا فیصلہ سنایا۔ 
اپنا فیصلہ سناتے ہوئے بنچ نے کہا کہ گورنر آئین کے



تحت پاکٹ ویٹو، یا مکمل ویٹو کا استعمال نہیں کر سکتے۔ 
سپریم کورٹ نے کہا پاکٹ ویٹو یا مکمل ویٹو کے تصور کی آئین میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ جتنی جلد ہو سکے ، اس کا مطلب ہے کہ گورنر کو بلوں کو اپنے پاس لے کر بیٹھے رہنے کی اجازت نہیں ہے۔ 
عدالت نے آئین کے آرٹیکل 142 کے تحت اپنے غیر معمولی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے فیصلہ سنایا اور کہا کہ 10 بلوں کو گورنر کے سامنے دوبارہ پیش کرنے کی تاریخ سے ہی درست تصور کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.