: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 مارچ (یو این آئی) در اور منیتر اکز گم (ڈی ایم کے ) کے اراکین پارلیمنٹ نے آج مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ ایکٹ (ایم جی این جی اے) کی 4,000 کروڑ روپے کی اس رقم کو جاری کرنے کا
معاملہ اٹھا یا ڈی ایم کے کے رکن ڈاکٹر کلاندھی ویرا اسوامی نے وقفی صفر کے دوران کہا کہ تمل ناڈو کے منریگا کے تقریباً 4000 کروڑ روپے اور تعلیم کے شعبے میں تقریباً 2152 کروڑ روپے مرکزی حکومت نے روکے ہوئے ہیں۔