: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 27 ستمبر (یو این آئی) تمل ناڈو کے وزیر اعلی اور ڈی ایم کے صدر ایم کے اسٹالن نے جمعہ کے روز نئی دہلی میں کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کی قومی راجدھانی میں واقع تمل
ناڈو ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے محترمہ سونیا گاندھی سے ملاقات کو خیرسگالی ملاقات قرار دیا مسٹر اسٹالن نے قومی دار الحکومت میں اپنے دورے کے دوران سی پی آئی لیڈر ڈی راجہ سے بھی ملاقات کی۔