the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10جولائی (یو این آئی) کامرس اینڈ انڈسٹری کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے ہندستانی کووڈ ٹیکے کوویکسین کو تسلیم شدہ حیثیت دینے کا معاملہ اٹلی کے سامنے اٹھایا۔
کامرس اینڈ انڈسٹری کی مرکزی وزارت نے سنیچر کو یہاں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ مسٹرگوئل نے ہند۔اٹلی اقتصادی تعاون مشترکہ کمیشن کی 21ویں میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ اٹلی کو ہندستانی کووڈ ٹیکے کو ویکسین کو جلد از جلد تسلیم شدہ حیثیت دی جانی چاہئے اور



ہندستانیوں پر سفر ی پابندی ختم کرنی چاہئے۔ انہوں نے ہندستانیوں کو اٹلی کا ویزادینے کے عمل کے وقت میں بھی کمی کرنے کیلئے کہا۔ یہ میٹنگ کل دیر رات آن لائن منعقد کی گئی۔ اس میں اٹلی کی نمائندگی وہاں کے خارجی امور اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر لوئی ڈی ماو نے کی۔
میٹنگ میں دونوں فریقین نے فوڈ پروسیسنگ، کپڑا، چمڑا، ریلوے، اسٹارٹ اپ اور چھوٹی صنعتوں کو فرو غ دینے کے شعبوں میں دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون پر وسیع بات چیت کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.