: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور، 23 فروری (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے رائے پور کانگریس اجلاس میں شرکت کے لیے جارہے کانگریس کے سینئر لیڈر پون کھیڑا کو آسام پولیس کے
ذریعہ طیارے سے اتارے جانے کی سخت مذمت کی ہے مسٹر گہلوت نے سوشل میڈیا پر کہا کہ مسٹر کھیڑا کو کانگریس اجلاس میں شرکت کے لئے دہلی سے رائے پور جاتے ہوئے آسام پولیس نے فلائٹ سے اتار دیا۔