the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، 6 جون (یو این آئی) جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد لون جو بارہمولہ لوک سبھا سیٹ سے الیکشن ہار گئے، نے سیاسی سرگرمیوں سے کچھ دنوں کی چھٹی لینے کا فیصلہ لیا ہے انہوں نے جمعرات کو 'ایکس' پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: 'میں کچھ دنوں کی بریک لے



رہا ہوں، واپسی کے لئے بریک لے رہا ہوں کہ غور و فکر کر سکوں ان کا کہنا تھا: 'ہار جیت زندگی کا ایک حصہ ہے، ایک دھچکا ضرور ہے لیکن ہمیں ہر گز اس کو اپنے لوگوں کو با اختیار بنانے اور ان کے وقار ، ترقی اور ان کی آواز کو بلند کرنے کے اپنے بڑے مقصد سے دستبردار نہیں ہونا چاہئے'۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.