: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی11اپریل (یو این آئی) کانگریس نے کہا کہ کئی ریاستوں کے گورنر رہے ستیہ پال ملک نے 300کروڑ کی رشوت کے ایک معاملے کا انکشاف کرتے
ہوئے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) لیڈر رام مادھو کا نام لیا ہے اور وزیر اعظم کو اس معاملے میں ان کے (مسٹر مادھو کے) خلاف فوری کاروائی کرنی چاہئے۔