عمان، 27 دسمبر (رائٹر) شام کے شمالی حما صوبے میں فوج کے لڑاکا طیارہ کو مار گرانے اور اس حملہ میں پائلٹ کی موت کے بعد دہشت گرد تنظیم تحریرالشام نے اس حملے کی ذمہ داری لی ہے۔
right;">دہشت گرد گروپ تحریرالشام نے کل ہوئے اس حملے کی ذمہ داری لیتے ہوئے کہا کہ اس نے یہ لڑاکا طیارہ گرایا ہے۔
واضح رہے کہ تحریرالشام میں زیادہ تر القاعدہ کے دہشت گرد شامل ہیں۔