the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،25جولائی (ایجنسی) ترنمول کانگریس کے ڈیرک او برائن نے آج راجیہ سبھا میں نیشنل کاونسل فار ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی کتابوں سے نوبل انعام یافتہ شاعر رابند ر ناتھ ٹیگور کا نام ہٹانے کا معاملہ اٹھایا ۔
مسٹر برائن نے



مشتعل انداز میں ٹیگور کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس سے تعلق رکھنے والی تنظیم اٹھان نیاس کے دینا ناتھ بترا نے این سی ای آر ٹی کو 100مشورے دئے ہیں جن میں ٹیگو ر کا نام ہٹانے کی بات بھی شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیگور کو کسی سے کوئی سند لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.