حیدرآباد13مئی (یواین آئی) میکانیکل ونٹی لیٹرس کی تیاری کے لئے مائیکرومیکس اور تلنگانہ حکومت کے ”ٹی ورکس“کے ساتھ یادداشت مفاہمت کی ہے۔
موبائل ہینڈ سیٹس تیار کرنے والی بھگوتی پراڈکٹس جو
مائیکرو میکس برینڈ سے گیجٹس کی پیداوار کرتی ہے،نے کوویڈ19کی وبا کی روک تھام کے لئے میکانیکل ونٹی لیٹرس کی تیاری کے لئے یہ معاہدہ کیا ہے۔
اس معاہدہ کے حصہ کے طورپر مائیکرومیکس نے حیدرآباد کے نواحی علاقہ کی ای۔