حیدرآباد27اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی تارک راما راو 29اکتوبر کو فرانس کے سینٹ میں ہونے والی ”ایمبی شن انڈیا2021“کانفرنس میں شرکت کے لئے
روانہ ہوگئے۔
ان کے ساتھ تلنگانہ کے آئی ٹی و انڈسٹریز کے پرنسپال سکریٹری جئیش رنجن اور دیگر عہدیدار بھی ہیں۔
وزیر موصوف اس کانفرنس میں ”ترقی:مابعد کوویڈ دور میں ہند۔