دمشق، 8 مارچ (اسپوتنک) شام کے صدر بشار الاسد اور ان کی اہلیہ اسما کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے متاثر پائے گئے ہیں ۔
صداراتی دفتر نے
پیر کو ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی -
بیان کے مطابق صدر الاسد اور ان کی اہلیہ آسما اسد کی کورونا کی آر ٹی پی سی آر کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔