دبئی ،9جنوری:- شام میں فوج نے مسلسل فضائی حملوں کے بعد باغیوں کے کنٹرول والے 14 دیہات پر قبضہ کرلیا ہے۔
سعودی عرب کے اخبار ’عرب نیوز ‘میں شائع رپورٹ کے مطابق شام کی فوج گزشتہ سال
اکتوبر سے باغیوں کے خلاف جارحانہ کارروائی شروع کی ہے۔
اس دوران باغیوں کے کنٹرول والے قریب 100 دیہات پر قبضہ کیا گیا ہے. رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کل فوج نے باغیوں کے کنٹرول والے 14 دیہات پر قبضہ کیا ہے۔