ماسکو، 27 فروری (رائٹر) روس کی وزارت دفاع کے مطابق شامی فوج غوطہ میں باغیوں کے قبضہ والے علاقے میں ہر روز پانچ گھنٹے تک جنگ بندی پر عمل کرتے ہوئے حملے نہیں کرے گی۔
style="text-align: right;">انٹر فیکس نیوز ایجنسی کے مطابق یہ محدود جنگ بندی منگل سے شروع ہو جائے گی۔
اس کا مقصد جنگ میں پھنسے ہوئے شہریوں کو باغیوں کے قبضہ والے علاقے سے نکالنا ہے۔