دمشق،9اپریل(یو این آئی)شام کی سرکاری میڈیا کے مطابق شام میں ایک فوجی ہوائی اڈے کو میزائل حملے سے نشانہ بنایا گیا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
رپورٹ
کے مطابق شام کا فضائی دفاعی نظام ایکٹیویٹ ہو گیا تھا۔
شامی ٹیلی ویژن کا کہنا ہے کہ پیر کو صبح کے وقت حمس شہر میں ٹی 4 ایئر بیس کے قریب دھماکوں کی آواز سنی گئی۔