the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 26 اپریل (یو این آئی) کرناٹک کے انتخابات ملک کے لیے اہم ہیں اور یہ انتخاب بی جے پی کی من مانی، عوام، غریب دشمن اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے اس کے زوال کا آغاز ثابت ہو گا۔ یہ بات کا نگریسی لیڈر اور سابق نائب صدر کم آرگنائز بین انچارج، بہاراقلیتی کا نگریس



سید شبلی منظور نے کر نائک کے باویری اسمبلی حلقہ کے مبصر مقرر کئے جانے کے موقع پر کہی۔
انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی 40 فیصد کمیشن والی حکومت نے اپنے دور حکومت میں عوام کے دکھوں کو نظر انداز کر کے انہیں پریشانی میں ڈال دیا ہے اور اپنی ساری توجہ لوٹ کھسوٹ پر مبذول کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.