: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 فروری (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (عآپ) کی راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال نے پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال سے اپیل کی ہے کہ وہ دہلی اسمبلی میں کسی دلت کو اپوزیشن کا لیڈر بنائیں محترمہ سواتی
مالیوال نے آج مسٹر کیجریوال کو ایک خط لکھا، "آپ کو یاد ہوگا کہ آپ نے 2022 میں پنجاب کے انتخابات کے دوران وعدہ کیا تھا کہ جیتنے کے بعد، ہم دلت نائب وزیر اعلیٰ بنائیں گے، لیکن یہ بہت افسوسناک ہے کہ تین سال گزرنے کے بعد بھی یہ وعدہ پورا نہیں ہوا۔