the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ:02فروری(یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت میں وزیر رہے و حال ہی میں استعفی دے کر سماج وادی پارٹی(ایس پی) کی رکنیت اختیار کرنے والے سوامی پرساد موریہ کو ایس پی نے ضلع کشی نگر کی فاضل نگر اسمبلی سیٹ سے امیدوار بنایا ہے سماجو ادی پارٹی نے بدھ کو اپنے تین امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے سال 2017 میں سوامی پرساد موریہ نے کشی نگر کے پڈرونہ سیٹ سے الیکشن میں جیت درج



کی تھی۔
قابل ذکر ہے کہ سوامی پرساد موریہ نے گذشتہ مہینے ہی یوگی کابینہ سے استعفی دیا تھا اور سماج وادی پارٹی کی رکنیت اختیار کرلی تھی۔
سماج وادی پارٹی نے سابق وزیر ابھیشیک مشرا کو ریاستی راجدھانی لکھنؤ کی سروجنی نگر اسمبلی حلقے سے میدان میں اتارا ہے وہیں پالوی پٹیل نائب وزیر اعلی کیشوپرسادموریہ کے سامنے ضلع کوشامبی کی سراتھو سیٹ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.