: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/17اگست(ایجنسی) سوامی اگنی ویش پر ایک بار پھر سے حملہ ہوا ہے، سوامی اگنی ویش کے مطابق جمعہ کو وہ دہلی میں بی جے پی کے آفس میں اٹل بہاری واجپئی کو خراج
عقیدت دینے کے لیے گئے تھے، اسی وقت ان پر یہ حملہ ہوا، ایک مہینے میں سوامی اگنی ویش پر یہ دوسرا حملہ ہے، اس سے پہلے جھارکھنڈ میں بی جے پی یوا مورچہ کے کارکنوں نے ان پر حملہ کردیا تھا.