: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 جولائی (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ مانسون اجلاس کے لیے لوک سبھا سے اس کے چار اراکین پارلیمنٹ کی معطلی اپوزیشن کی آواز کو دبانے کی کوشش ہے، لیکن حکومت چاہے جتنی بھی کوشش کرے وہ ان کے حقوق کو نہیں چھین سکتی لوک
سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے اپنی پارٹی کے چار لوک سبھا اراکین پارلیمنٹ کی معطلی پر کہا کہ یہ قدم اٹھا کر حکومت نے اپوزیشن کی آواز کو دبانے کی کوشش کی ہے لیکن ان کی کوئی بھی سازش کانگریس کی لڑائی کو کم نہیں کر سکے گی۔