: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
احمد آباد/مارچ(ایجنسی) بی جے پی کے سینئر رہنما ایل کے اڈوانی کے لوک سبھا انتخابات 2019 لڑنے یا نہیں لڑنے کو لیکر تجسس ابھی برقرار ہے، ملک کے وزیرداخلہ اور ملک نائب وزیراعظم کے طور پر خدمت دے چکے 91 سالہ اڈوانی گاندھی نگر سیٹ
سے چھ بار لو ک سبطا انتخاب جیت چکے ہیں، 1984 کے لوک سبھا انتخابات میں صرف دو لوک سبھا سیٹیں جتنے والی بی جے پی کا اعزاز اڈوانی کو دیا جاتا ہے، انہوں نے 2014 میں نریندر مودی کو پارٹی کا وزیراعظم عہدہ کا امیدوار بنائے جانے پر اعتراض جتایا تھا.