: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں،2 اگست (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے گول علاقے میں منگل کی صبح ایک پولیس چوکی کے باہر مشتبہ گرینیڈ دھماکہ ہوا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے پولیس ذرائع نے بتایا کہ
گول کے انڈ پولیس چوکی پر کچھ دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا گیا انہوں نے کہا کہ وہاں تعینات پولیس اہلکاروں نے پھرتی کا مظاہرہ کرکے ہوا میں کچھ گولیاں چلائیں تاہم اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔