اقوام متحدہ، 21 ستمبر(ایجنسی) وزیر خارجہ سشما سوراج نے یہاں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے الگ چھ ممالک کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات کی۔
وزارت خارجہ کے ترجمان رويش کمار نے ٹویٹ کرکے بتایا کہ
محترمہ سوراج نے بدھ کے روز یہاں سعودی عرب، برازیل، میکسیکو، مراکش، سان مارینو اور مولدووا کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات کی اور ان سے دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
مسٹر کمار نے کہا، " سفارتی مذکرات کا تیسرا دن شروع۔