the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22 نومبر (ایجنسی) وزیر خارجہ سشما سوراج جمعرات سے دو روزہ لاؤس Laos دورہ پر روانہ ہورہی ہیں جہاں وہ لاؤس کے وزیر خارجہ سليومیکسے كوماست کے ساتھ دو طرفہ تعاون پر ہند-لاؤس متحدہ کمیشن کی نویں میٹنگ میں معاون صدارت کریں گی۔

وزارت خارجہ نے آج یہاں بتایا "دونوں ممالک کے



درمیان دفاع، مشترکہ ترقی پذیری، زراعت، تجارت اور سرمایہ کاری، تعلیم اور ثقافت، سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی، توانائی اور کانکنی، نقل و حمل اور قدرتی وسائل اور ماحولیات جیسے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کا جائزہ لیا جائے گا "۔ مسز سوراج لاؤس کے وزیر اعظم تھونگ لاؤن سسولتھ سے بھی ملاقات کریں گی۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ مشترکہ کمیشن کی میٹنگ اور دوسرے پروگرام سے مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو اور آگے بڑھائیں گے۔ مسز سوراج کے پروگرام میں ہندوستانی برادری کے لوگوں کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کرنا بھی شامل ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.