پٹنہ 02 دسمبر ( یواین آئی ) بہار کے نائب وزیراعلیٰ سشیل کمار مودی نے آج راجیہ سبھا ضمنی انتخاب کیلئے پرچہ داخل کیا ۔
مسٹر مودی نے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی موجودگی میں پٹنہ کے
ڈویژنل کمشنر دفتر میں نامزدگی کا پرچہ داخل کیا ۔
اس موقع پر نائب وزیراعلیٰ تارکشور پرساد ، بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے ریاستی صدر سنجے جیسوال اورسابق وزیر نند کشور یادو بھی موجو دتھے ۔