نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) نئے اور قابل تجدید توانائی ہلی، 11 مارچ (یو این آئی) نئے کے وزیر پر ہلاد جوشی نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ ملک میں
شمسی توانائی کو فروغ دینے اور صفر کاربن کے اخراج کے ہدف کو حاصل کرنے کے مقصد سے شروع کی گئی پر دھان منتری سوریہ
گھر بجلی یوجنا سے 25 برسوں میں ہر خاندان کو 15 لاکھ روپے کا فائدہ پہنچے گا مسٹر جوشی نے وقفہ سوالات کے دوران ایک ضمنی سوال کے جواب میں یہ بات کہنی انہوں نے کہا کہ روف ٹاپ سولر پر 30 ہزار روپے فی کلو واٹ سبسڈی دی جاتی ہے اور تین کلو واٹ پر زیادہ سے زیادہ 78 ہزار روپے سبسڈی دی جاتی ہے۔